کیا آپ کو معلوم ہے کہ مسجد میں علم سیکھنے اور سکھانے کا کیا اجر ہے؟
اگر آپ حج نہیں کر سکتے تو حج کے اجر سے کیوں محروم ہوتے ہیں.. مسجد میں علم سیکھنا اور سکھانا شروع کر دیں، آپ کو حج کا اجر ملے گا
نئی سیریز #وہ_اعمال_جن_کا_ثواب_حج_کے_برابر_ہے 2/7
گزشتہ سے ویڈیو دیکھنے کے لئے کلک کریں :
https://www.facebook.com/Abdulsattar70/videos/2107386909487273/